کانفرنس کے موضوعات:
  • دینی تعلیم کے ادارے:

ا۔         پاکستان کے اہم دینی مدارس کے حالات کا تجزیہ
ب۔     مختلف وفاقات اور اتحاد تنظیمات مدارس کا کردار
ج۔      نجی تعلیمی اداروں کے حالات کا تجزیہ
د۔        (حکومتی) مدرسہ بورڈ کا کردار
ھ۔       کالجز اور یونیورسٹیز کے حالات کا تجزیہ
و۔        اسلامی یونیورسٹیز کے حالات کا تجزیہ
ز۔        بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کا کردار

  • نصاب ہائے تعلیم:

ا۔         دینی مدارس کا نصاب تعلیم
ب۔     نجی تعلیمی اداروں کا دینی نصابِ تعلیم
ج۔      کالجز اور یونیورسٹیز کا دینی نصابِ تعلیم
د۔        پاکستان کی اسلامی یونیورسٹیز کا نصاب تعلیم
ز۔        کلیہ اصول الدین بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کا نصاب

  • پاکستانی معاشرے پر دینی تعلیم کے اثرات:

ا۔         باہمی ہم آہنگی، مل جل کر رہنا
ب۔     دینی خدمات کی فراہمی
ج۔      معاشرے میں دینی فہم اور دینی کلچر کا فروغ
د۔        دینی کلچر کو فروغ دینے میں علماء اور میڈیا کے باہمی تعاون کی اہمیت
ھ۔       دینی تعلیم کے سلسلے میں حکومت کی ذمہ داری

  • مشکلات اور حل:

ا۔         نصابِ تعلیم کے متعلق مشکلات اور اُن کا حل
ب۔     مادی مشکلات
ج۔      موجودہ  حالات میں پیش آمدہ مشکلات اور ان کا حل
د۔        دینی تعلیم سے متعلق اٹھنے والے سوالات (جیسے تعصب، انتہا پسندی، جمود وغیرہ) اور ان کا جواب
ھ۔       بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کا ان مشکلات کے حل میں کردار اور دینی مدارس کے ساتھ تعاون کی راہیں